انشاءاللہ بہت جلدی ہم اپنے بلاگ کو تمام وظائف سے اپڈیت کریں گے اور وہ بھی ٹیکسٹ کی صورت میں پڑھنے میں اور سمجھنے میں آسانی ہو
پیر, نومبر 28, 2022
منگل, نومبر 08, 2022
وظائف کے کار گر ہونے کی شرائط
بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام علیکم
معزز خواتین و حضرات کچھ لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ کافی وقت سے وہ وظیفہ پڑھ رہے ہیں اور ان کو ابھی تک مطلوبہ نتیجہ نہیں ملا اس کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں جن میں سے ایک وجہ اجازت کا طلب نہ کرنا اور وظیفہ کو اس کے مقرر وقت پر نا پڑھنا اور اس کے علاوہ وظیفہ پڑھنے کے دوران پاکیزگی کا خیال نہ رکھنا اس کے علاوہ بھی بہت سے مسائل ہیں انشا ء اللہ وہ اگلے بلاگ میں بتائیں گے
In The Name of Allah, The Most Beneficent, The Most MercifulAsalam O Alikum
Dear Ladies and Gentlemen Some people complain that they have been studying Wazifa for a long time and they still do not get the desired result. Not reading it at the appointed time and also not taking care of purity while reading wazifa, there are many other problems, inshallah they will tell in the next blog.
अल्लाह के नाम पर, सबसे दयालु, सबसे दयालु
तुमपर शांति हो
प्रिय देवियों और सज्जनों कुछ लोगों की शिकायत है कि वे लंबे समय से वज़ीफ़ा पढ़ रहे हैं और उन्हें अभी भी वांछित परिणाम नहीं मिल रहा है। नियत समय पर इसे नहीं पढ़ना और वज़ीफ़ा पढ़ते समय शुद्धता का ध्यान नहीं रखना, और भी कई समस्याएं हैं इंशाअल्लाह वो अगले ब्लॉग में बताएंगे।
وظیفہ کرنے کی شرائط
بسم الله الرحمن الرحيم اسلام اعلیکم وہ مرد و خواتین جو کوئی وظیفہ کر رہے ہیں اور انہوں نے اجازت نہی لے رکھی تو ان کا وظیفہ اس طرح اثر نہیں رکھتا اور اس کے اثرات بھی دیر پا نہیں ہوتے اس لے کوئی بھی وظیفہ کرنے والا اگر اثر کن نتیجہ چاہتا ہے تو وہ اجازت ضرور لےکچھ وظائف ایسے ہوتے ہیں جن کو کرنے کا وقت مقرر ہوتا ہے لہذا اس وظیفہ کو اس کے مقرر وقت پر پڑھنا ضروری ہے تاکہ اس کے اثرات باقی رہیںپانچ وقت کی نماز پڑھیں اور اگر نماز کے ساتھ پڑھنے والا وظیفہ ہے تو اس کو نماز کے ساتھ بتائے گئے طریقہ کے مطابق پڑھیں
مزید انشاء اللہ اگلے پوسٹ میں بتایا جاے گا
پیج پر تمام مسائل کے حل کے وظائف موجود ہیں اگر آپ کا مطلوبہ وظیفہموجودنہیں ہے تو آپ ہمیں کمنٹس میں یا پھر رابطہ فارم پر کر کے ہمیں آگاہ کریں ۔اگر آپ کے کوئی سوالات ہوں تو آپ رابطہ فارم پر کر کے ہم سے پوچھ سکتے ہیں اس فارم کے ذریعے پوچھے گئے سوالات ہمارے سوا کوئی نہیں دیکھ سکتا یا پڑھ سکتا یہ سوالات ہمیں ای میل میں موصول ہوتے ہیں اور پھر ان کا جواب آپ کے ای میل پر ہی دیا جاتا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)