bimari ka wazifa لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
bimari ka wazifa لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر, مئی 01, 2017

Bimari sy 7 din mn nijaat بیماری سے نجات اور صحت یابی کے لیے وظیفہ

Bimari sy 7 din mn nijaat
 بیماری سے نجات اور صحت یابی کے لیے وظیفہ



  
صبح کی سنتیں اور فرض کے درمیان جو شخص بیمار کے سرہانے کھڑا ہو کر 121 مرتبہ یااللہ یا رحمن پڑھے گا تو 7 دن کیسا ہی بیمار ہو گا وہ انشاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا اگر موت کا وقت نہ آ چکا ہو تو۔

subha ki suntin awr farz nmaz ky drmian jo shakhs bimar k sarhany khra ho kar 121 mrtba YA ALLAH O YA RHMANU parhy ga to bimaar 7 din mn sehat yaab ho jay ga inshaALLAH

اتوار, اپریل 30, 2017

اسم اللہ کے خواص ALLAH prhny ky fwaid



اسم اللہ کا وظیفہ کرنے کےحیران کن فوائد




سب سے جو اس نام کے وظیفہ کا فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ جو کوئی روزانہ ایک ہزار بار پڑھے گا اس کو کامل یقین حاصل 
ہوتا ہے
اگر کوئی شخص کو ڈاکٹر نے لا علاج کر دیا ہو تو لاتعدا اسم اللہ اس شخص پر پڑھنے سے وہ ٹھیک ہو جاتا ہے بشرطیکہ 
موت کا وقت نہ آگیا ہو۔

دوسرے لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔