ہفتہ, مئی 06, 2017

Mulazmaat ky hasool ka wazifa ملا زمت کے حصول کے لئے 40 دن کا وظیفہ

Mulazmaat ky hasool ka wazifa 
ملا زمت کے حصول کے لئے 40 دن کا وظیفہ




جو شخص روزی کے سلسلے میں بہت پریشان ہو وہ دی گئی آیات اور ساتھ نیچے دئے گئے کلمات بعد نماز عشا ء بلا ناغہ 1000 مرتبہ40 دن تک پڑھے انشاءاللہ وظیفہ پورا ہونے سے پہلے ملازمت مل جائے گی یا روزگار کے اسباب پیدا ہو جائیں گے

jo shakhs rozi ky liy prishan ho wo oupr di gai ayaat awr sath diy gay klmaat rozana isha ki nmaaaz ky baad 1000 mrtba 40 din prhy wazifa pora hony sy phly mulazmat mil jy gi ya phir rwz gar ky asbab pieda ho jain gy.

جمعہ, مئی 05, 2017

rizq mn barkat ka wazifa رزق میں برکت کا وظیفہ

rizq mn barkat ka wazifa رزق میں برکت کا وظیفہ





جس کی روزی تنگ ہو اور مشکل سے گزارا ہوتا ہو تو وہ یہ کلمات  روزانہ با وضو 100 مرتبہ پڑھ لیا کرے یہ عمل 11 روز کرے رزق کی تنگی دور ہو گی


Jis ki rwzi tang ho awr mushkil sy gzara hota ho tw woh yio klmaat rwzana 100 mrtbo prh lia kary 11 din yah wazifa krna hy inshaALLAH tngi dour ho gi


بدھ, مئی 03, 2017

Qarz sy nijat ka wazifa قرض سے نجات کا وظیفہ

Qarz sy nijat ka wazifa قرض سے نجات کا وظیفہ



اگر کوئی شخص مقروض ہو گیا ہو اور قرض اتارنا مشکل ہو گیا ہو تو اسے چاہیے کہ ہر روز بعد نماز فجراول و آخر درود شریف تین تین بار پڑھے درمیان میں سورۃ نصر اکتالیس مرتبہ پڑھےپھر دعا کرے۔انشاءاللہ قرض سے فوری نجات ملے گی اور قرض آسانی سے ادا ہو جاے گا

Agr koi shakhs maqrooz ho gia ho aur qrz outarna mushkil ho gia hw to us ko chaihy k woh hr rwz bad nmaaz fajir awl o akhir 3 mrtbo darood prhy awur drmian mn surh nasar 41 mrtbo prhy inshaALLAH qarz ada ho jay ga,


منگل, مئی 02, 2017

har shakhs mehrbaan ho jay ga sirf yhi wazifa karny sy ہر شخص مہربان ہو جائے گا صرف یہ وظیفہ کرنے سے

har shakhs mehrbaan ho jay ga sirf yhi wazifa karny sy 
ہر شخص مہربان ہو جائے گا صرف یہ وظیفہ کرنے سے



جو کوئی 500 مرتبہ فجر کی نماز کے بعد یا رحیم کا وظیفہ کرے گا ہر کوئی اس پر مہربان ہو گا اور اس کی بات مانے گا  اگر اس کا کوئی دشمن ہے تو وہ بھی اس پر مہربان ہو جائے گا۔



jo koi 500 mrtba fajir ki nmaz ky baad YA RAHEEMU  ka wzifa kry ga us par hr koi mehrbaan ho jay ga awr us ki baat many ga agar koi dshman ho to woh bhi mhrabaan ho jay ga awr nuqsaan na dy ga.

پیر, مئی 01, 2017

Bimari sy 7 din mn nijaat بیماری سے نجات اور صحت یابی کے لیے وظیفہ

Bimari sy 7 din mn nijaat
 بیماری سے نجات اور صحت یابی کے لیے وظیفہ



  
صبح کی سنتیں اور فرض کے درمیان جو شخص بیمار کے سرہانے کھڑا ہو کر 121 مرتبہ یااللہ یا رحمن پڑھے گا تو 7 دن کیسا ہی بیمار ہو گا وہ انشاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا اگر موت کا وقت نہ آ چکا ہو تو۔

subha ki suntin awr farz nmaz ky drmian jo shakhs bimar k sarhany khra ho kar 121 mrtba YA ALLAH O YA RHMANU parhy ga to bimaar 7 din mn sehat yaab ho jay ga inshaALLAH

Har mushkil asaan mukhtasar wazifa ہر مشکل آسان صرف اللہ پاک کے نام کا وظیفہ



 Har mushkil asaan mukhtasar wazifa
 ہر مشکل آسان کاروبار میں برکت صرف اللہ پاک کے نام کا وظیفہ



جو شخص یا رحمن فجر کی نماز کے بعد 298 مرتبہ پڑھے گا اس کی ہر طرح کی مشکل آسان ہو جاے گی اور اس کے رزق میں فراخی ہو گی۔ اور وہ شخص خداوند کریم کی رحمت میں داخل ہو گا۔

jo shakhs rozana fjr ki nmaz ky baad ya rahmaanu ka wazifa 298 mrtba kary ga us ki hr trah ki mushkil asaan ho gi awr us ky rizq mn bhi brkt hasil ho gi,