منگل, نومبر 08, 2022

وظیفہ کرنے کی شرائط

بسم الله الرحمن الرحيم
 اسلام اعلیکم 
وہ مرد و خواتین جو کوئی وظیفہ کر رہے ہیں اور انہوں نے اجازت نہی لے رکھی تو ان کا وظیفہ اس طرح اثر نہیں رکھتا اور اس کے اثرات بھی دیر پا نہیں ہوتے اس لے کوئی بھی وظیفہ کرنے والا اگر اثر کن نتیجہ چاہتا ہے تو وہ اجازت ضرور لے
کچھ وظائف ایسے ہوتے ہیں جن کو کرنے کا وقت مقرر ہوتا ہے لہذا اس وظیفہ کو اس کے مقرر وقت پر پڑھنا ضروری ہے تاکہ اس کے اثرات باقی رہیں
پانچ وقت کی نماز پڑھیں اور اگر نماز کے ساتھ پڑھنے والا وظیفہ ہے تو اس کو نماز کے ساتھ بتائے گئے طریقہ کے مطابق پڑھیں 

مزید انشاء اللہ اگلے پوسٹ میں بتایا جاے گا

پیج پر تمام مسائل کے حل کے وظائف موجود ہیں اگر آپ کا مطلوبہ وظیفہموجودنہیں ہے تو آپ ہمیں کمنٹس میں یا پھر رابطہ فارم پر کر کے ہمیں آگاہ کریں ۔اگر آپ کے کوئی سوالات ہوں تو آپ رابطہ فارم پر کر کے ہم سے پوچھ سکتے ہیں اس فارم کے ذریعے پوچھے گئے سوالات ہمارے سوا کوئی نہیں دیکھ سکتا یا پڑھ سکتا یہ سوالات ہمیں ای میل میں موصول ہوتے ہیں اور پھر ان کا جواب آپ کے ای میل پر ہی دیا جاتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں