منگل, نومبر 08, 2022

وظائف کے کار گر ہونے کی شرائط


بسم الله الرحمن الرحيم

اسلام علیکم
معزز خواتین و حضرات کچھ لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ کافی وقت سے وہ وظیفہ پڑھ رہے ہیں اور ان کو ابھی تک مطلوبہ نتیجہ نہیں ملا اس کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں جن میں سے ایک وجہ اجازت کا طلب نہ کرنا اور وظیفہ کو اس کے مقرر وقت پر نا پڑھنا اور اس کے علاوہ وظیفہ پڑھنے کے دوران پاکیزگی کا خیال نہ رکھنا اس کے علاوہ بھی بہت سے مسائل ہیں انشا  ء اللہ وہ اگلے بلاگ میں بتائیں گے
 

In The Name of Allah, The Most Beneficent, The Most Merciful

Asalam O Alikum
Dear Ladies and Gentlemen Some people complain that they have been studying Wazifa for a long time and they still do not get the desired result. Not reading it at the appointed time and also not taking care of purity while reading wazifa, there are many other problems, inshallah they will tell in the next blog. 



अल्लाह के नाम पर, सबसे दयालु, सबसे दयालु

तुमपर शांति हो
प्रिय देवियों और सज्जनों कुछ लोगों की शिकायत है कि वे लंबे समय से वज़ीफ़ा पढ़ रहे हैं और उन्हें अभी भी वांछित परिणाम नहीं मिल रहा है। नियत समय पर इसे नहीं पढ़ना और वज़ीफ़ा पढ़ते समय शुद्धता का ध्यान नहीं रखना, और भी कई समस्याएं हैं इंशाअल्लाह वो अगले ब्लॉग में बताएंगे।

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں